Skip to main content

Posts

How to Earn Money Online by Google Translator || Google Translate Earn M...

Recent posts

ممبئی: بالی وڈ میں ’خطروں کے کھلاڑی‘ کا لقب حاصل کرنے والے اکشے کمار باورچی بن گئے

  اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی  جس میں انہیں ایک اشتہار میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اکشے کمار کا اشتہار دیکھ کر مداحوں کو ان کے سسر راجیش کھنہ کی یاد آگئی بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار راجیش کھنہ کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ اکشے کمار کی اہلیہ ہیں۔ راجیش کھنہ نے فلم انڈسٹری کی سپر ہٹ فلوں میں کام کیا، ان کی مشہور زمانہ فلم ’باورچی‘ ہے۔ اس فلم میں راجیش کھنہ نے ایک باورچی کا کردار ادا کیا تھا۔اشتہار میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب اکشے کمار سودا سلف لے کر گھر میں داخل ہوتے ہیں تو ہر کوئی ان سے مزے مزے کے کھانوں کی فرمائش کرتا ہے جسے وہ خوش مزاجی سے قبول کرتے ہیں۔

Top 20 Pakistani TikTokers real name

 

Real Earning

 

Earn with audio recording

 

Earn with click

 

Indonasia online earn

 

Earn At Home